Download (5MB)
ایک سلجھے ھوئے اہل قلم نے علامہ ابن تیمیہ کے متعلق بڑا متوازن تبصرہ کیا ھے۔ یہ کتاب ابن تیمیہ کے موافقین و مخالفین دونوں کے پڑھنے کے قابل ھے اور مصنف نے اس سلسلہ میں ایک بڑا کام کردیا ھے۔ مولانا عبد الماجد دریابادی
یہ سارا مقالہ عالمانہ تحقیق کا اچھا نمونہ ھے اور پڑھنے والے کو بصیرت بخشتا ھے۔ مولانا سعید احمد اکبر آبادی
Leave a Reply