Download (8MB)
فقہ الزواج
ازدواجی زندگی کے شرعی مسائل اور ان کا حل
میاں بیوی کے باہمی تعلقات ، آداب ، مباشرت ، جنسی بے راہ روی کے نتائج طلاق ، جبری خلع ، کورٹ میرج اور نکاح کے جدید و قدیم مسائل
مؤلف: مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب استاذ و معين مفتى جامعۃ الرشید احسن آباد کراچی
صفحات: ۴۸۱
طباعت: 2011
ناشر: دار الاشاعت کراچی
نکاح وطلاق کے شرعی نظام پرمشتمل ایسی کتاب جو معاشرہ کے ہر طبقہ کے لوگوں کے لیے رہنمائی کا کام دے اور عوام و خواص سب کی ضرورت اس سے پوری ہو۔ اس میں نکاح نہ کرنے کے نقصانات ، نفقہ ، سکتی ، میاں بیوی کے حقوق ، طلاق ، خلع ، کورٹ میرج غرضیکہ اس موضوع سے متعلق ہر پہلو پر سیر حاصل بحث کی گئی۔اس موضوع پر یہ جامع اور مکمل کتاب ہے۔
Leave a Reply to Ameen Cancel reply