Download (10MB)
سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ کی محدثانہ جلالت شان
تالیف: شیخ الحدیث ڈاکٹر عبدالستار صاحب مروت
صفحات: ۶۱۴
اشاعت: جمادی الآخرۃ ۱۴۲۷ھ ، جولائی ۲۰۰۶ م
ناشر: اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
کتاب میں ٹھوس دلائل و شواہد سے امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دانی ۔ حدیث فہمی ۔ مہارت فی الحدیث ثابت کی گئی ہے اور آپ کو اپنے زمانہ کا اعلم، احفظ کے علاوہ ازہد و اتقی ہونے کا اثبات کیا گیا ہے۔ متعصبین کے بے جا اعتراضات کے بہترین انداز میں جوابات دیئے گئے ہیں۔
Leave a Reply to Muallif kitab Dr. Abdul Sattar Mrwat Cancel reply