Download (1MB)
لنک 1 اور لنک 2 سے کیا مراد ہے
اگر لنک 1 کا انسٹال کرکے پڑھتا ہوں تو کوئی پھر ہمیں لنک 2 بھی انسٹال کرنی پڑیگی کیا؟
ایک ھی کتاب کو دو مختلف جگہ رکھی گئی ھے۔ کسی کو لنک 1 سے ڈاونلوڈنگ میں مشکل آئے تو وہ لنک 2 سے کرسکتا ھے۔
آپ جب کسی بھی ایک لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں تو دوسرے لنک سے ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
Janab ye Sab sirf aasani Ke liye hai aap 4lane se jao ya 2 Lane ye sirf traffic kam karne Ke liye hai
خدا آپ کے اس نیک کام کو بے انتھاء قبول فرمائے آپ نے یہ شروع کر کے ھم پر بڑا احسان فرمایا اور کتاب خریدنے کی مشقت سے بھی نجات دی ھے خدا آپ کو ایماناور عمل صالح کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
آمین۔
جزاکم اللہ تعالی
اس کتاب کو پڑھنے میں تھوڑی دشواری ھو رھی اس کی وجہ یہ ھے کہ بہت سارے مقامات پر بہت سارے الفاظ کو حذف کر دیا گیا ھے جس کی وجہ سے بات پورے طور پر سمجھ میں نہیں آرہی ھے
کتاب کا پرنٹ بالکل صاف ھے. جس کا اوپر
Read Online
پر معائنه کیا جاسکتا ھے۔
اگر ڈاؤنلوڈ کی ھوئی کتاب میں الفاظ حذف مل رھے ھیں تو پی ڈی ایف کی سافٹ ویر کو اپڈیٹ یا تبدیل کریں۔
شکریہ
Leave a Reply to sanoo Cancel reply