Read Online Arabic
Download Urdu (4MB)
Download Arabic
Version 1 (4MB)
Version 2 (2MB)
غور و فکر کے دریچے کھولنے والا قدیم ادبی شہہ پارہ كليلة و دمنة
یہ کتاب عربی زبان وادب کی مشہور اور نامور کتاب ہے ، عربی زبان شناسی کے لئے یہ ایک کلید کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ جانوروں کے قصوں پر مشتمل ہے، ایک طویل کہانی کے تحت بے شمار کہانیاں اور اخلاقی حکایات ہوتی ہیں، یہ کتاب محض قصے کہانیوں کی ہی کتاب نہیں بلکہ اس کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ یہ کتاب معاشرتی اصلاح و درستگی، سیاست کی خادار وادیوں کی پر پیچ راہوں کی راہنمائی کرنے والی اور عدل و انصاف اور مساوات کا سبق دینے ، اخلاق فاضلہ صدق و امانت، وعده وفائی، حسن معاشرت ، آپسی رکھ رکھاؤ میں میل جول و محبت کے جیسے اخلاق فاضلہ سے انسانی زندگی کو معمور کرنے والی اور اخلاق رذیلہ جھوٹ ، کذب بیانی ، دروغ گوئی ، خیانت ، مکر و فریب، بے وفائی ، دھوکہ بازی ، غیبت اور معاشرتی زندگی میں پھوٹ اور نفاق اور خراب پیدا کرنے والے اخلاق زمیمہ سے انسانی زندگی مجلی و مصفی کرنے والی ہے، خصوصا سیاسی اور تدبیری امور میں راہنما اور راہبر کی حیثیت رکھتی ہے۔
مترجم: مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
صفحات: 230
اشاعت: 2014ء
Leave a Reply to Abubakar Cancel reply